بے شک دین قربانی مانگتا ہے اللہ اس بچے کو عالم باعمل بنائے اپنے والدین کے لیے نجات کا ذریعہ بنائےاور صدقہ جاریہ بنائے امین
2026-07-22 19:07:17
89
محمدفیصل چنیوٹ :
اس بچے نے ماشاءاللہ چھے مہینے دس دنوں میں قرآن پاک حفظ کیا ھے
2026-07-23 05:01:12
56
💫💫💫ٹمن آلہ 💫💫💫 :
💕💕💕💕💕💕💕 manshallah
2026-07-22 21:40:39
25
A,A,Bhayo :
::ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اور بھی طرقی عطاء فرمائے آمین
2026-07-22 22:26:24
27
🌹IBRAR💫AHMAD✨💚🌏🇵🇰 :
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ اس بچے کو قرآن کا سچا خادم بنائے۔ آمین۔ 🤲❤️سبحان اللہ! اتنی کم عمر میں اتنی بڑی سعادت، اللہ پاک نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔
ماشاء اللہ، والدین اور استاد دونوں مبارک باد کے مستحق ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور قرآن پر ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔
واقعی قابلِ فخر کامیابی، اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی قرآن سے مضبوط تعلق نصیب فرمائے۔ آمین۔
2026-07-23 15:50:29
18
user3195817736378 :
بہت رونا ایا ہے اس بچے کو دیکھ کے اللہ تعالی اس بچے کو دین کا داعی بنائے آ میییییییین یا رب العالمین
2026-07-22 15:29:32
45
Tahir Dasti :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️Masha Allah
2026-07-22 17:36:40
22
Hafiz SHAFQAT Hussain 🕋🖋️ :
۔ماشاءاللہ
الحمدللہ میرے بھائی نے بھی 6 مہینوں میں قرآن حفظ کیا ہے ❤️❤️
2026-07-22 14:02:34
55
Muhammad Bilal...786 :
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے اس بچے کےوالدین کو لاکھوں مبارکباد
2026-07-22 17:23:22
49
Zulqarnain Khan :
ماشاالللہ الللہ پاک صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-22 14:19:28
38
Raja😍Zia😘5092🤩🤗 :
سبحان اللہ اللہ پاک نصیب کرے کرے بچے مبارک🥰
2026-07-22 17:33:22
11
Ladla jutt 😘😘😘😔 :
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
2026-07-24 05:38:15
5
shan :
🌹🌹🌹🌹🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-22 18:38:25
6
user3195817736378 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ساری دعائیں ہیں بھیا جی
2026-07-22 15:26:41
25
jafar abbasi :
:ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اور بھی طرقی عطاء فرمائے آمین