@workerswelfarefund_wwf: ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کی ہیومن ریسورس کمیٹی کا اجلاس منعقد اسلام آباد: ورکرز ویلفیئر فنڈ اسلام آباد کی ہیومن ریسورس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جناب عمر مسعود الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ورکرز ویلفیئر فنڈ سے متعلق انسانی وسائل کے مختلف امور، انتظامی معاملات اور ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ، جناب ذوالفقار احمد نے کمیٹی کو ادارے کی مجموعی کارکردگی، انسانی وسائل سے متعلق پالیسیوں، جاری اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی #viraltiktok #viral #fypシ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp