@snowfall906: جب بھی ضلع کرم میی بدامنی ہوتی تھی تو حاجی عزت گل ضلع کرم میی امن لانے کے لیے امن جرگے میں سب سے بہلے پش ہوتا تھا حاجی عزت گل ضلع کرم کے امن کمیٹی کا ممبر تھا جو اج امن کے دشمنو نے ھنگو شہید کر دیا گیا افسوس #like #video #viral #foryoupage