@ayazen44: مرد کی محبت اگر سچی ہو تو بجھے ہوئے دل میں بھی امید کے چراغ جلا دیتی ہے۔۔ عورت کی محبت جب روح سے ہو تو زندگی کو جنت بنا دیتی ہے، مگر جدائی اسے جہنم بھی بنا سکتی ہے۔۔ بعض مرد ایک ٹوٹی ہوئی روح کو پھر سے جینا سکھا دیتے ہیں۔ اور بعض عورتیں بچھڑ کر ایک ہنستے مسکراتے انسان کو خاموش قبر بنا دیتی ہیں۔۔ پھر اداس شامیں، دھواں،، سنّاٹے اور بے خواب راتیں اس کا مقدر بن جاتی ہیں۔ وہ زندہ لاش بن کر ہر سانس صرف یادوں کا قرض ادا کرتا رہتا ہے۔چراغ جلتے رہتے ہیں مگر دل کے اندر ہمیشہ اندھیرا رہتا ہے۔محبت جب وفا نہ پائے تو انسان نہیں، پوری زندگی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ . . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktok