@khankakhiladi1: 🚨نورین نیازی برہم میرا بیٹا حسان نیازی ملٹری کسٹڈی میں ہے اور اس کے پاس رائٹ آف اپیل بھی نہیں ہے جبکہ کلبھوشن یادیو جس نے لوگوں کو شہید کیا اس کو یہ حق دیا ہوا ہے اور پھر میرے خلاف تم باتیں کرو اور میڈیا پر ایسی کمپینز بھی چلاو#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok