@pmln_aura: آزاد کشمیر کی ترقی کا نیا باب! میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوام سے ایک اور وعدہ—الیکٹرک بسیں اور کلینک آن ویلز۔ خدمت، ترقی اور سہولت ہر شہری کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم۔ ووٹ شیر کو، مستقبل روشن ہو۔ #fyp #Foryou #viral #foryoupage #grow