@zohaib_k_han1122: واڑہ ماموند لوئ خرکے میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ مڈل اسکول کو بارودی مواد سے تباہ کرنا ایک انتہائی بزدلانہ، انسانیت دشمن اور تعلیم دشمن کا کارروائی ہے، جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے@Subhan 325 @À.ßhàhèéñ @🫀𝙅𝙖𝙒𝙖𝘿 𝙖𝙝𝙈𝙖𝘿🕊️ @💫𝓜 𝓡𝓪𝓶𝓧𝓞 🄼🄺🅈♥︎‿♥︎ @GUL Rahman @Idrees Khan @Ihsan شیخ @Hafez 🦅 @itsraho04 @Saeed ullah bj🥰 @꧁༒•Е͕6t6•༒꧂ @🍂 K🚩🏴☠️ @saleem ullah ہیں۔ یہ حملہ صرف ایک عمارت پر نہیں، بلکہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل، علم، ترقی اور امن پر حملہ ہے۔ اس سے ایک واضح اور خاموش پیغام ملتا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے عناصر ہمارے علاقے کو ترقی سے محروم رکھنا چاہتے ہیں اور ہماری نئی نسل کو تعلیم سے دور دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک اسکول کی تعمیر برسوں کی محنت، عوامی وسائل اور اجتماعی امیدوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ اسے چند لمحوں میں بارود سے تباہ کر دینا انتہائی شرمناک اور قابلِ نفرت عمل ہے۔ اس گھناونے جرم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ہم اس بزدلانہ اقدام کی نہ صرف بھرپور مذمت کرہیں . بچوں کوتعلیم سے دور