Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@kelseyalfred: 💋✨ Lip swatch: MAC Lipglass Air in “Casual” 🍑 Swatching this deep dirty peach gloss to show the sheer wash of color and glass-like shine on the lips. #MACCasual #LipglassAir #LipSwatch #PeachLip #GlossyLips @M·A·C Cosmetics
Kelsey Alfred
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 21 July 2026 21:08:00 GMT
784
17
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.92MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.52MB
)
Watermark .mp4 (
1.74MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kelseyalfred, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Almost 3 years… #viral #fyp #sturniolotriplets #versustour2023 #sturniolos
mamanur cantik banget 🥹🤎 #aurelhermansyah #fyp #beranda #4u
"والعصر۔" "اے وقت میں کھوئے ہوئے انسان، سُن۔" میں نے سورۃ العصر اس وقت پڑھی جب مجھے لگ رہا تھا کہ سب کچھ میرے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ دن گزرتے جا رہے تھے۔ مگر میں کہیں پہنچ نہیں رہی تھی۔ :میں نے قرآن کھولا بس دل چاہ رہا تھا کہ کوئی مجھے بتا دے کہ آخر میں اتنی بے چین کیوں ہوں۔ اور پھر میری نظر ٹھہر گئی۔ والعصر۔ "قسم ہے وقت کی۔" میں رُک گئی۔ وقت؟ کیوں وقت کی قسم؟ :میں نے سوچا کیا واقعی میرا مسئلہ وقت ہے؟ یا میں خود وقت کے اندر کھو گئی ہوں؟ " إِنَّ الإِنسَانَ لَفِي خُسْر" "بے شک انسان خسارے میں ہے۔" یہ جملہ پڑھ کر دل ہل گیا۔ میں نے فوراً خود سے کہا نہیں، میں تو کوشش کر رہی ہوں مگر دل نے سچ بول دیا۔ میں تو ٹھیک ہوں۔ کیا واقعی؟ یا میں صرف مصروف ہوں، مگر بے مقصد؟ کیا میں جیت رہی ہوں یا آہستہ آہستہ کھو رہی ہوں؟ تب پہلی بار احساس ہوا کہ خساره صرف پیسی یا ناکامی کا نہیں ہوتا، خسارہ وہ ہے جب انسان خود کو کھو دے۔ :پھر اگلی آیت آئی إلَّا الَّذِينَ آمَنُوا "سوائے اُن کے جو ایمان لائے۔" میں خاموش ہو گئی۔ ایمان صرف مان لینا نہیں ہوتا یہ جینا ہوتا ہے۔ میں نے سوچا کیا میرا ایمان صرف الفاظ میں ہے؟ یا میرے فیصلوں میں بھی نظر آتا ہے؟ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ "اور نیک عمل کیے۔" یہاں آکر لگا صرف یقین کافی نہیں عمل بھی ضروری ہے۔ میں نے دل میں کہا، یاﷲ۔۔ میں چاہتی تو ہوں مگر ہر بار وہ نہیں کر پاتی جو صحیح ہے۔ تب دل میں ایک بات آئی ،ﷲ کامل عمل نہیں سچی کوشش دیکھتا ہے۔ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ "اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی۔" میں رُک گئی۔ میں نے سوچا میں کب کسی کو سچ کی طرف بلاتی ہوں؟ یا میں بھیڑ کے ساتھ بہہ جاتی ہوں؟ کیا میں دوسروں کے لیے روشنی ہوں یا خود ہی اندھیرے میں کھڑی ہوں؟ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ "اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔" یہ پڑھ کر آنکھیں بھر آئیں۔ صبر وہ لفظ جسے میں ہمیشہ مشکل سمجھتی رہی۔ میں نے دل میں کہا ، یاﷲ! ، میں تھک گئی ہوں صبر کرتے کرتے۔ :پھر دل نے آہستہ سے جواب دیا صبر برداشت کا نام نہیں، صبر ﷲﷻ پر یقین کا نام ہے۔ جب سب کچھ ٹوٹ رہا ہو تب بھی۔ میں نے قرآن بند کر دیا۔ میں بدلی نہیں تھی میرے حالات بھی وہی تھے مگر میرے اندر کچھ جاگ گیا تھا۔ مجھے پہلی بار سمجھ آیا کہ سورة العصر ہمیں ڈراتی نہیں ہمیں جگاتی ہے۔ آج جب میں یہ سورت پڑھتی ہوں تو یہ صرف چار آیات نہیں لگتیں۔ یہ ایک آئینہ لگتی ہے جو ہر بار مجھے دکھاتی ہے۔ کہ میں کہاں کھڑی ہوں اور کہاں جا رہی ہوں۔ میں کامل نہیں بنی مگر میں نے سیکھ لیا ہے۔ ہر مصروفیت کامیابی نہیں ہوتی۔ ہر خاموشی سکون نہیں ہوتی۔ اور ہر گزرنے والا دن فائدہ نہیں ہوتا۔ کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں خود سے دور لے جاتے ہیں۔ سورة العصر یہی سکھاتی ہے کہ وقت گزر رہا ہے۔ مگر سوال یہ نہیں کہ کتنا گزرا سوال یہ ہے ہم نے اُس میں کیا پایا؟ ،تو اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو شاید یہ محض الفاظ نہیں یہ وقت کی ایک پُکار ہے۔ رُک جائیں۔ سوچیں اور لوٹ آئیں۔ اِس سے پہلے کہ خسارہ محسوس بھی نہ ہو اور سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے۔ 🌷🌠🕊️ #motivationalvideo #islamicpost #fyp #viral #foryoupage youpage
#tahi#lalat#yang#kmsuka#lbfb✅FB✅fyppppp
انتي الزين ديالي 👀❣️#اغاني_مغربيه #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #اغاني_جزائرية #اغاني_ليبية #اكسبلور
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy