@sadaeshoaibpoertry: کوئی آرزو نہ تمنا کریں گے نہ ہم دردِ دل کا مداوا کریں گے نہ برباد ہونے کا شکوہ کریں گے سرِ حشر اگر ہم سے پردہ کریں گے تو ہم حشر میں حشر برپا کریں گے صوفیانہ کلام انتخاب پیشکش صدائے شعیب sada-e-shoaib poetry sufism sufyana kalam #qawali #sufism #urdupoetry #shayari #sadaeshoaibpoetry