🌸 السلام علیکم! 🌸
اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں اور صاف ستھرا، تازہ اور گھر جیسا ذائقہ دار کھانا پسند کرتے ہیں، تو Two Sisters Kitchen آپ کے لیے حاضر ہے۔ ❤️🍛 روزانہ کے کھانے، آفس لنچ، فیملی ڈنر، مہمان نوازی یا کسی بھی خاص موقع کے لیے گھر کا خالص اور محبت سے بنایا ہوا کھانا آرڈر کریں۔
🙏 میری ایک چھوٹی سی گزارش ہے... میں ایک چھوٹا ہوم فوڈ بزنس چلا رہی ہوں، اس لیے بڑی بڑی پروموشنز کروانا میرے لیے ممکن نہیں۔ اگر آپ میری مدد کرنا چاہتے ہیں تو:
✅ میری TikTok آئی ڈی Two Sisters Kitchen کو فالو کریں۔ ✅ میری ویڈیوز کو لائک، شیئر اور کمنٹ کریں۔ ✅ اگر کبھی گھر کے کھانے کی ضرورت ہو تو ایک بار ضرور آرڈر کر کے دیکھیں۔
آپ کی ایک سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے، اور ان شاء اللہ میں آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گی۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔ 🤲💖
2026-07-22 20:15:42
0
❉্᭄͜͡_⤹⃝ M butterfly ❉্᭄͜͡ :
Like t like
2026-07-22 11:31:55
2
Mani01 :
🥰
2026-07-22 11:46:44
2
Puno Baloch :
🥰
2026-07-22 02:10:02
1
Eakan Ahmed :
🔥
2026-07-22 07:08:12
1
To see more videos from user @asfarfaisal0715, please go to the Tikwm
homepage.