@ellakamsi4: THE LAST BIRTHDAY PART EPISODE

Lolobeach productions
Lolobeach productions
Open In TikTok:
Region: NG
Wednesday 22 July 2026 01:38:18 GMT
5247
404
10
4

Music

Download

Comments

miss.kittypong
Kitty Meow Meow :
🥳🥳🥳first one to comment 😂 I guess not sleeping helps🤣
2026-07-22 01:45:28
1
sherine.barrett
Sherine Barrett :
next episode
2026-07-22 02:28:04
0
user118699317839
MaShenge :
next pls
2026-07-22 03:44:35
0
kavishlinda
Kavishlinda :
Next part dear
2026-07-22 03:01:23
0
adamaisatubangu52
Ada Bangs ♥️ 🫂 :
Next part🥰🥰🥰🥰
2026-07-22 09:27:03
0
To see more videos from user @ellakamsi4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی و ایم این اے انجنیئر رانا احمد عتیق انور کا اسسٹنٹ کمشنر مریدکے توصیف حسن بھٹی کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ معزز ایم این اے رانا احمد عتیق انور ، رانا ماجد نواز اور رانا حسیب عامر نے اسسٹنٹ کمشنر اور متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ اپنے حلقے کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا، عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل اور ضروریات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ دورے کے دوران ایم این اے کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات، متاثرہ گھروں، فصلوں، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں، نکاسیٔ آب کے انتظامات، طبی سہولیات، امدادی سامان کی فراہمی اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ایم این اے نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے، خوراک، صاف پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیائے ضروریہ کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے، جبکہ نکاسیٔ آب اور رابطہ سڑکوں کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے یقین دلایا کہ حکومت انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی بحالی، نقصانات کے ازالے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور تمام متعلقہ محکموں کی کاوشوں کو بھی سراہا اور باہمی تعاون کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ @Rana Tanveer Hussain Official @Rana Tahir Iqbal

About