مولا علی.اور مولا محمد کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 🤍🔥
2026-07-22 22:38:18
898
waqas Butt :
مولوی جی یے بتا دیں پاک سیدہ کس سے ناراض تھیں
2026-07-23 12:30:23
117
Pakistan :
syeda kis sa naraz hoi thi
2026-07-22 06:16:22
195
فرحان حسین شاہ:-) :
sahi Bukhari 4240 parh lo usme lekha Bibi kisy naraz gai
2026-07-22 15:28:17
51
Azhar Ali :
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آل سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم
2026-07-22 07:09:54
194
ᵢ ₐₘ zᵤₗfᵢqₐᵣ :
صحیح البخاری، حدیث: 4241
2026-07-29 10:56:27
28
ملک سنی اعوان 💫 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم _🕋
2026-07-30 16:01:18
225
Zain.1129 :
اللّٰہ تعالیٰ غوث پاک کے تمام گناہ معاف فرماۓ آمین
2026-07-30 10:17:51
33
Kabotar he ustad :
صحیح بخاری کے اصل حوالہ جات
صحیح بخاری، حدیث نمبر 4240 اور 4241:
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی رحلت کے بعد سیدہ فاطمہ نے حضرت ابو بکر صدیق سے مدینہ اور فدک کے اموال (فے) اور خیبر کے خمس میں سے اپنا حصہ (وراثت) مانگا。 حضرت ابو بکر نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا: "ہماری (انبیاء کی) وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑیں وہ صدقہ ہے"۔
اس جواب پر:
"فَغَضِبَتْفَاطِمَةُبِنْتُرَسُولِ اللَهِ صلى الله عليه وسلم فَهَجَرَتْأَبَا بَكْرٍ، فَلَمْتَزَلْمُهَاجِرَتَهُحَتَى تُوُفِّيَتْ"
(ترجمہ: "پس فاطمہ رضی اللہ عنہا، رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی، ناراض ہو گئیں اور انہوں نے ابو بکر سے علیحدگی اختیار کر لی، اور وہ اسی طرح ناراض رہیں یہاں تک کہ ان کی وفات ہو گئی۔")
[1, 2, 3]
2026-08-03 17:25:22
16
🕊️ 𝗔𝗹𝗶 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 🕊️ :
Hazrat Fatima (R.A.) ne Hazrat Abu Bakr (R.A.) ke paas apna paigham bheja aur Nabi-e-Kareem (S.A.W.) ki virasat (Fadak aur Khaibar ke maale-fai) ka talaba kiya. Hazrat Abu Bakr (R.A.) ne jawab diya ke Rasoolullah (S.A.W.) ne farmaya tha: "Humari (Ambiya ki) koi virasat nahi hoti, jo hum chhorhein wo sadqa hota hai." Is par Hazrat Fatima (R.A.) un se naraz huin aur un se baat karna chhorh di yahan tak ke unka intiqal ho gaya. ab yaha ma kia smjho
2026-07-22 16:29:23
23
Wajid Khan :
مولا علی اور مولا محمد کا نام سن کر خوش ہونے والو
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے ♥️
2026-07-25 22:21:53
34
Sagheer :
حضرت ابو بکر کا کیا بنے گا ؟
2026-07-23 10:12:10
12
Sheikh Waqas :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-22 18:25:55
55
ali ji :
subhan
2026-07-22 06:44:13
45
Sameer Thabal :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀
2026-07-23 18:07:34
28
King Rajput :
حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہ پر اور ان کے گھرانے پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2026-08-02 12:41:32
22
Zain 🇶🇦 :
صل الله عليه واله وسلم
2026-07-23 18:16:01
12
Too Good 😘 :
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
2026-07-22 17:55:32
26
Irshad Maher :
کروڑوں درود و سلام اہلبیت و اصحاب رسولؐ پر
2026-07-28 17:42:01
43
✨ 𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓽 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 ✨ :
جزاک اللہ جزاک اللہ حق ادا کیا اپنی ماں کے دودھ کا
2026-07-23 07:26:48
7
Uzair panjutha :
🥰
2026-07-31 07:47:15
9
Bilal Ali :
جناب یہ بھی بتا دیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جس امت کے لیے روئے تھے وہ امت کون لوگ ہیں وہ امت بریلوی ہیں دیوبندی ہیں وہابی ہیں یا شیعہ ہیں
یا پھر ہر وہ انسان جس نے کلمہ پڑھا ہے وہ سب امتی ہیں پلیز میری رہنمائی کریے گا
2026-08-01 08:55:43
11
꧁༒☬𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴♡𝓢𝓪𝓫×͜×☬༒꧂ :
: حضرت محمدﷺ🥰 :
2026-08-01 18:16:58
21
Syed Ali Abbas :
Allah aap ko Dunia or aakhrat ma kamyaabi aata farmai
2026-07-31 04:53:54
9
To see more videos from user @islamic_faiths06, please go to the Tikwm
homepage.