@nii_.ka: بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمھارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر ایک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا تنہا میں چلا پھر بارش میں تب ایک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا پھر رک گئ وہ بارش بھی رہی نہ باقی آھٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے انداز تمھارے جیسا تھا ۔ ۔ ۔ #fyp #explore #poetry #trending
محبت کی خوشبو ایسے پھیلتی ہے
جیسے چاندنی کمرے میں اترتی ہے
نہ شور ہوتا ہے نہ دھوم
بس دل کے ہر کونے کو مہکا دیتی ہے
2026-07-22 16:30:20
0
*__ UZii __ 💜✨* :
hyeeee oyeeee
2026-07-22 15:30:59
0
❤️🩹Dēēp QûõTê$ 🥀💔 :
g haannn Mai essy hi hu Gai hun badly deikh k ab dam ghutny sa lag jata Hy 😭😭😭
2026-07-22 15:50:19
1
Salim Sagheer Siyal :
Kamal ka khayal ha
2026-07-22 11:27:57
0
It’s BIلAL🌟💫 :
Ye Kis shayar ki lines hai
2026-07-22 16:15:03
0
faizi bazmi :
سب موسموں پ بھاری
موسم تنہائ کا
2026-07-22 13:01:45
0
Asad baba :
kitna mushkil hota h na ye sb
2026-07-22 15:01:22
2
Ayesha Butt :
Dil py lagi
2026-07-22 13:09:57
1
Faraz Sial :
🥰🥰🥰
2026-07-22 02:47:44
1
mithy ki mithi hoon :
🥺🥺🥺
2026-07-22 16:38:10
0
اک رب مخلص تے دوجی ماں :
😢😢😢
2026-07-22 14:16:10
0
️Rana Haroon Rasheed 🌸✨ :
😭😭😭
2026-07-22 11:52:51
0
🤫فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے 😎 :
😍😍😍
2026-07-22 13:01:19
0
Haroon_Bhatti 7121 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 05:10:17
1
Salim Sagheer Siyal :
🥰🥰🥰
2026-07-22 11:27:45
0
Haroon :
بارش کے موسم میں
وہ جو اپنے کمروں کی
کھڑکیوں کو بند کر کے
بادلوں کے جانے کا
انتظار کرتے ہیں
وہ بھی اک زمانے میں
بارشوں کی بوندوں سے
کھیلتے رہے ہوں گے 💙
2026-07-22 04:57:41
1
Numan Ch :
ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم..!
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے...!
2026-07-22 13:20:55
0
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm
homepage.