@roheishq_9705: من پسند شخص کی محبت میں انسان پاگل ہو جاتا ہے اس کی باتیں اس کی یادیں انسان کو گھیرے رکھتی ہیں من پسند انسان ہمارے دماغ کو چاہے تو سکون بخش سکتا ہے اور چاہے تو ہمیں اذیت میں ڈال سکتا ہے اللہ تعالی نے من پسند لوگوں میں بڑی شفا رکھی ہے اگر وہ ایک منٹ بھی ہم سے پیار سے بات کر لیں تو ہمیں یہ دنیا جنت لگنے لگتی ہے ہاں مگر یہ ہماری خوشی زیادہ دیر نہیں ہوتی#lovestatus #creatorsearchinsights #poetrystatus