@luqman.official804: مدینہ منورہ کی حسین یادیں 🤍 : 🤲 الحمد لله، اللہ تعالیٰ نے اپنے مقدس شہر مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائی۔ 🕋 اللہ پاک ہر مسلمان کو بار بار مدینہ اور مکہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️ #Madinah #MadinahMunawwarah #MasjidNabawi #Islam