@as_writes37: مجھے بھروسہ ہے اپنے اللہ پر... وہ دلوں کے راز بھی جانتا ہے اور قسمتوں کے راستے بھی۔ اگر اُس نے ہماری ملاقات لکھی ہے، تو يقيناً ہمارے نصیب بھی ایک ہی دعا کے نیچے جوڑ دے گا، انشاء اللہ۔ میں نے اب محبت کو لوگوں کے وعدوں پر نہیں، اپنے رب کی رحمت پر چھوڑ دیا ہے... کیونکہ جب اللہ کسی کو دل میں اتار دیتا ہے، تو پھر فاصلے، حالات اور دنیا کی ساری رکاوٹیں بھی اُس کے فیصلے کو نہیں بدل سکتیں ۔ بس یقین باقی ہے، دعا باقی ہے، اور تم... شاید میری تقدیر میں ابھی باقی ہو۔ #deeplines #fypシ゚viral🖤tiktok #Foryou #fyp #Trending