@sacchibatten: ویڈیو پورا دیکھا کریں بہنوں بھائیوں میری بات اگر کوئ اس میں ناگوار لگے تو آپ میری اصلاح کمینٹس میں کر سکتے ہیں میرا مقصد ایک سچائ بیان کرنا یے نہ کہ کسی کی دل آزاری کرنا شکریہ ویڈیو ریپوسٹ کر دیا کریں #foryou #foryoupage #viral #trending #fyp