@zindagikikahani23: کچھ لوگ زندگی میں اس لیے خاص ہوتے ہیں کہ اُن کی خاموشی بھی دل پر اثر چھوڑ جاتی ہے۔ مخلص دل اکثر دھوکے نہیں دیتے، مگر بے حد مخلص ہونا کبھی کبھی سب سے بڑی تکلیف بن جاتا ہے۔ 🖤🥀 #UrduQuotes #SadPoetry #DeepLines #EmotionalQuotes #Foryou