@faqeer123654: اللہ پر بھروسا کبھی ضائع نہیں جاتا۔ جو اُس کے در پر جھک جاتا ہے، وہ لوگوں کے سامنے جھکنے سے بچ جاتا ہے۔ دعا ہے کہ ربِ کریم ہمیں اپنی رحمت، عزت اور رزق سے نوازے، اور کسی کے سامنے محتاج نہ کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ #Faqeer #Allah #Dua #IslamicReminder #TrustInAllah
للہ پر بھروسا کبھی ضائع نہیں جاتا۔
جو اُس کے در پر جھک جاتا ہے،
وہ لوگوں کے سامنے جھکنے سے بچ جاتا ہے۔
دعا ہے کہ ربِ کریم ہمیں
اپنی رحمت، عزت اور رزق سے نوازے،
اور کسی کے سامنے محتاج نہ کرے۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-08-05 10:31:04
0
Zobia Hafeez :
👍🥰
2026-07-23 02:44:43
1
Sonia ramzan :
🙏🙏🙏
2026-07-24 12:21:21
0
😒"""🥀( آخر موت (🥀,"""😣🥺 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 15:28:08
1
Waseem Ghori :
🥰🥰🥰
2026-07-22 09:06:41
1
kamrankhankamran9968gma0 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 01:29:01
1
To see more videos from user @faqeer123654, please go to the Tikwm
homepage.