@bilalshahid3636: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ o اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ o اردو ترجمہ "اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد (ﷺ) پر رحمت بھیج، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر اور آلِ ابراہیم (علیہ السلام) پر رحمت بھیجی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد (ﷺ) پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر اور آلِ ابراہیم (علیہ السلام) پر برکت نازل فرمائی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔"