@islamicbayan394: #tiktokgrowthchallenge fajer ki sunat, mufti Abdul wahid Qureshi فجر کی سنت مفتی عبدالواحد قریشی #muftiabdulwahidqureshi

All islamic videos
All islamic videos
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 04:44:04 GMT
477234
28758
616
983

Music

Download

Comments

qari.habib46
Qari Habib :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن صبح کی نماز پڑھائی پھر دیکھا حضرت قیس نماز پڑھ رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا اصلاتان معا کیا دو نمازیں اکٹھی کر رہے ہو تو قیس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ صبح کی سنتیں رہ گئ تھی وہ پڑھ رہا ہوں آپ نے فرمایا تب اس حدیث سے ثابت ہوا فرض نماز کے بعد بھی پڑھیں جاسکتی ہیں
2026-07-22 06:24:50
20
mrsohailsadiq
Sohail Sadiq :
حدیث: حضرت قیس بن عمروؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو فجر کی فرض نماز کے بعد دو رکعت پڑھتے دیکھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: "فجر کی نماز دو رکعت ہے۔" اس شخص نے عرض کیا: میں نے فجر سے پہلے والی دو رکعت سنت نہیں پڑھی تھیں، اس لیے اب ادا کر رہا ہوں۔ تو رسول اللہ ﷺ خاموش رہے۔ 📚 سنن ابی داؤد، حدیث 1267 — حدیث کو صحیح کہا گیا ہے
2026-07-23 18:00:33
4
raufbaloch2244
rauf baloch :
fajarr namaz k farz qazaa ho jaay to kiaa sunat bi qazaa mai parhi jay gi ya just farz
2026-07-22 10:46:52
4
hayatejavidaan
Nabil :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-22 14:58:05
13
awaiskhan07086
awaiskhan07086 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
2026-08-23 08:38:43
1
janibhai785
چھاچھی برانڈ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-07-24 16:03:39
2
user6800234497351
eehehewh h y you have ghrhrhdh :
1
2026-07-27 13:49:48
1
raja.khizar.rawalpindi
raja khizar rawalpindi :
bhai jb suraj mukamal nikal aye namaz ada kr lo. sunnet k sath.
2026-07-22 12:33:53
2
shehzadazulqarnain5
Zulqarnain shah :
حضرت قیس بن عمروؓ سے روایت ہے: انہوں نے فجر کے فرض ادا کرنے کے بعد دو رکعتیں پڑھیں۔ نبی ﷺ نے پوچھا: "یہ دو رکعتیں کیسی ہیں؟" انہوں نے عرض کیا: "میں فجر کی سنتیں فرض سے پہلے نہیں پڑھ سکا تھا، اس لیے اب پڑھ رہا ہوں۔" تو نبی ﷺ نے اس پر خاموشی اختیار فرمائی (یعنی منع نہیں فرمایا)۔ یہ روایت Jami' at-Tirmidhi (حدیث 422) اور Sunan Abi Dawud میں بھی آئی ہے، اور بہت سے اہلِ علم نے اس سے استدلال کیا ہے کہ عذر کی وجہ سے رہ جانے والی فجر کی سنتیں فرض کے بعد پڑھی جا سکتی ہیں۔ phr yeh دلیل jo he
2026-08-01 14:24:11
2
maharasif1471
M Asif :
yar samag nahy a rahy ya humy Saka rahy han ya hum in ko batny
2026-07-27 01:08:56
2
ghaffar.kohati
Ghaffar Kohati :
مفتی صاحب کیا فجر کی سنت نماز فجر میں شامل نہیں ترمذی میں حدیث ھے فجر فرض کے بعد پڑہیں
2026-07-22 10:42:23
6
abdulhafeez99479
꧁༺ABDULHAFEEZ ༻꧂🇵🇰 :
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ
2026-07-28 05:49:05
1
moinmirza314
moinmirza314 :
سنتیں قضا نہی پڑھی جاتیں
2026-07-29 15:06:16
1
izhar.ul.haq346
Izhar Ul Haq :
امام ابوحنیفہ کے نزدیک اگر فجر کی فرض آدا ھوجائے تو سنت کی کوئ قضاء نہی ھے چاھئے اشراق سے پہلے ھوں یا بعد میں
2026-07-27 12:55:06
1
israr.israr402
اسرار الحق روغانی :
نماز کی بعد فورا ادا کرنا
2026-07-25 04:30:23
1
user681022298
Umer Farooq :
fajr kee nmaz qaza ho jay to sunt or farz dono qaza krni ho ge ya serf farz phrny han?
2026-07-30 22:01:23
1
user2744818407532
malik Yaseen :
2026-07-23 06:37:12
2
jansherkhan798
💔J@|\| $|-|€R ❤️‍🔥K|-|@|\|💔 :
o bhai sunnat sunnat hai cahy jitni b afal he q na ho farz parhna zarori hai
2026-07-24 08:53:15
1
user58308215432383
Syed MD Rashid Ali :
me fagar ki dono namaz suba 8 bje parta ho thek ha
2026-07-22 17:28:13
1
user521407693
user521407693 :
kia sunat ki qaza ha?
2026-07-22 13:44:46
1
user65954658869047
Hassan,zahoor :
حضرت جی اگر صبحِ کی سنت رہ جائے بندے نے فرض نماز جماعت سے پڑھ لی اب ضروری ہے سنتوں کے لیے طلوع آفتاب تک مسجد میں رہ یا بعدگھر جا کر پڑھ لے
2026-07-22 16:02:58
1
ch.asif0455
Ch Asif :
please listen molna Eshaq sb late
2026-07-23 13:38:36
1
abousaad88
IRC MCD :
لاَصَلٰوةَبَعْدَصَلاَةِ الْفَجْرِ» والی تو اس میں تخصیص ہو چکی ہے خود حنفی حضرات بھی نماز فجر کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے فوت شدہ فرض نماز پڑھنے کے قائل ہیں تو جب اس حدیث «لاَصَلٰوةَبَعْدَصَلاَةِ الْفَجْرِ» والی میں انہوں نے خود تخصیص فرما لی ہے تو مذکور بالا سنن دار قطنی والی حدیث کے ساتھ اس حدیث «لاَصَلٰوةَبَعْدَصَلاَةِ الْفَجْرِ» والی میں اورتخصیص ہو جانے میں کون سی رکاوٹ ہے ؟ پھر غور فرمائیں فجر کی سنتوں کو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھنا اداء ہے خواہ وہ فجر کے فرضوں کے بعد ہی ہوں کیونکہ جیسے فجر کے فرضوں کا وقت سورج طلوع ہونے تک ہے ویسے ہی فجر کی سنتوں کا وقت بھی سورج طلوع ہونے تک ہی ہے اور فجر کی سنتوں کو سورج طلوع ہونے کے بعد پڑھنا قضاء ہے تو اب اداء کو چھوڑ کر قضاء کو اپنانا کہاں کی عزیمت یا فضیلت ہے ؟ باقی فرض فجر پڑھ لینے کے بعد سورج طلوع ہونے تک وقت موجود ہوتے ہوئے فجر کی سنتوں کو سورج طلوع ہونے کے بعد پڑھنے کی کوئی صحیح یا حسن حدیث نہیں ہے
2026-07-24 07:38:43
1
viralstories7865
Viral-Stories-786 :
fajir ki namaz m Sunday shamil nh hn?
2026-07-23 12:19:40
1
mohammad.imran3968
Mohammad Imran :
السلام علیکم مفتی صاحب تین چار ملکوں میں گھوما اگر فجر کی نماز ہو رہی ہو تو فجر جا کے نیت لیتے ہیں اور سنتے ہیں بعد میں فورا پڑھ لیتے ہیں یہ پاکستان میں یہ ایسے کرتے ہیں جیسے اپ بتا رہے ہیں
2026-07-22 20:29:58
2
To see more videos from user @islamicbayan394, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About