@maheenkhna44: پھر کبھی میری طرف مڑ کر مت دیکھنا 🥀 مجھے پھر سے لگے گا کہ تم مجھ سے محبت کرتے ہو 😔 جاناں... تمہارا ایک پلٹ کر دیکھ لینا میرے ٹوٹے ہوئے دل کو پھر سے امید دے دیتا ہے 💧 میرے سوکھے ہوئے آنسوؤں کو پھر سے بہا دیتا ہے 🌧️ میرے مرے ہوئے خوابوں کو پھر سے جگا دیتا ہے 💔 میں نے بہت مشکل سے خود کو سمجھایا ہے کہ تم اب میرے نہیں رہے ❤️‍🩹 کہ تمہاری آنکھوں میں میرے لیے جگہ نہیں رہی کہ تمہارے لفظوں میں میرا نام نہیں رہا تو خدارا... پھر کبھی مڑ کر مت دیکھنا کیونکہ میں کمزور ہوں 😢 تمہاری ایک نظر سے پھر سے بکھر جاؤں گی تمہاری ایک نظر سے پھر سے ٹوٹ جاؤں گی اور اس بار... اس بار شاید میں خود کو سنبھال نہ پاؤں 💔 #pakistanivibes #fypviraltiktok #unfrezemyaccount #5millionviews #vewisproblam

@Maheen khan $$
@Maheen khan $$
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 July 2026 05:36:10 GMT
35195
3557
70
234

Music

Download

Comments

m..yaseen307
M.. یٰسین ..❤ :
Beautiful Music 🌹🌹🌹
2026-07-22 09:43:20
2
user1728704860035
Amaya :
same here 💔
2026-07-22 06:53:06
2
ziadullah446
✍︎𝐙𝐢🅐︎᯽𝗨L̆̈L̆̈🅰︎𝐇☠︎︎786 :
جس دن تم پر گزرے گی تب تم جانو گے محبوب سے لگی امیدیں انسان کا کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں
2026-07-22 18:14:48
6
mezrandp
Marwat__king :
Had Hy yar 🥹
2026-07-22 19:01:04
0
aqibrazaaqibraza786
Aqib Raza :
کسی کو اتنا بھی نہیں ترسانا چاہیے کہ وہ آپ کو منانے کے بجائے آپ کے بغیر رہنا سیکھ جائے.
2026-07-23 05:39:23
6
_gullrehman44
@ Gull _ rehman _ :
Hyeee
2026-07-23 07:36:27
1
sabir.jutt4561
sabir jutt :
*وہ جانتا ہے اُس کے ہونے سے سُکُون ہے ...❤‍🩹🥹* *لیکن، پِھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ہے💔😭*
2026-07-23 03:43:07
3
muhammadniazgilgi
🥀Niaz Khan 🥀 :
hyeeeee Zindagi to Kahan la Kay khara kr deya
2026-07-23 00:48:05
3
mohammedajmalrazaqadri69
꧁☆ŚȞÄȞŹÄĐ ÄĶŮĶÄ☆꧂ :
SHAHZAD AKUKA :*وہ جانتا ہے اُس کے ہونے سے سُکُون ہے ...❤‍🩹🥹* *لیکن، پِھر بھی وہ گُفتگُو ادھوری چھوڑ جاتا ہے💔😭*
2026-07-23 18:34:50
1
ajay....king0
Ajay....King :
G😳😳😳😳
2026-07-22 07:30:18
2
z.u.l.f.q.a.r.ali
ذوالفقار علی :
hoooo
2026-07-23 03:19:10
1
black_rosyy904
🖤༄𝓐𝓡𝓞𝓗𝓐 彡★ :
yrr pata ni nfrt hogai hai ose phar phir bhi ankhe tarss rahi ose dekhny ke liye 😔🥺
2026-07-23 12:02:26
0
zohaib.7721
♛ 𝒁𝖔𝖍𝖆𝖎𝖇♛ :
خطا ہو گئی تو پھر سزا سنا دو دل میں اتنا درد کیوں ہے وجہ بتا دو دیر ہو گئی یاد کرنے میں ضرور لیکن تم کو بھلا دیں گے یہ خیال مٹا دو"
2026-07-23 12:12:40
1
rajib.ali5299
لاحاصل محبت۔💔.😭 :
تیرا عارضی سا تعلق میری روح کی دھچیاں اڑاگیا گیا ۔۔💔👉
2026-07-23 14:31:15
1
mayoob515
AYoo ب🤍 :
wo aaya bhe khud tha or chala bhe gya yrr meni uski khater sab ko chorha tha 😭
2026-07-23 02:13:25
1
intzarhussianrind
ZiDi BALOCHI🙁 :
A
2026-07-22 16:19:17
0
mayoob515
AYoo ب🤍 :
Qasm se meni usy dekha bhe nhe tha pher bhe Pagal ho uski Pyar me
2026-07-23 02:12:06
0
makrammanwar926
makrammanwar926 :
اور تم نے اُسے رُلایا ہے، جو ہر دعا میں تمہاری خوشی مانگتا تھا۔ وہ شخص جو تمہارے چہرے کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی بے شمار خواہشات قربان کر دیتا تھا، آج تمہاری بے رخی کی وجہ سے آنسو بہا رہا ہے۔ کبھی تمہارا دکھ اُس کی راتوں کی نیند چھین لیتا تھا، اور آج اُس کے اپنے دکھ کی وجہ تم بن گئے ہو۔ عجیب بات ہے کہ جو دل ہمیشہ تمہیں سنبھالتا رہا، اُسی دل کو تم نے توڑ دیا۔ وہ تمہاری کامیابی پر خوش ہوتا تھا، تمہارے غم میں خاموشی سے تڑپتا تھا، مگر تم نے اُس کی محبت کی قدر نہ کی۔ اب اُس کی آنکھوں میں نمی ہے، لبوں پر خاموشی ہے اور دل میں وہ درد ہے جسے الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ کچھ لوگ زندگی میں بار بار نہیں ملتے، اور جب اُن کے دل ٹوٹ جائیں تو اُن کی دعائیں بھی خاموش ہو جاتی ہیں۔ پھر انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اُس نے اُس شخص کو کھو دیا جو سچ میں اُسے خوش دیکھنا چاہتا تھا۔😭 سیاہ بخت 🖤
2026-07-23 13:54:47
2
aliraza377225
🍂AliRaZa ⚔️ :
😳
2026-07-22 14:23:11
2
muhtaq06j710
must aq🥀🍂 :
🥹😰😰💬🫣
2026-07-22 05:50:32
2
mzamakhankhoso
Nujahidkhosa :
🥰🥰🥰
2026-07-23 05:43:35
1
gulamhedar78600
★彡 𝐇𝐘𝐃𝐀𝐑 بادشاہ 彡★ :
🥲🥲🥲🥲🥲
2026-07-22 15:07:03
2
muhammad.waseem7795
Muhammad Waseem :
🥰🥰🥰
2026-07-23 09:31:17
1
babul.jaan11
💐B💐Babul 💐jan S💐 :
❤️❤️❤️
2026-07-22 05:57:10
2
To see more videos from user @maheenkhna44, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About