@dilnashinwrite1: میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہو تم سچ تو یہ ہے کہ اب میں تیرے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی کیوں کہ میری بر خوشی اور پر سکون تم سے بی جڑا ہے ۔ قسم سے میں تم سے اتنی زیادہ محبت کرتی ہوں کہ اسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے ۔ میری صبح تمہاری یاد سے شروع ہوتی ہے اور میری رات تمہارے خیالوں سے ڈھلتی ہے۔ تمہارے بغیر یہ دنیا ادھوری اور ہے رنگ لگتی ہے۔#feelinggood #lovelines❤ #videoviralitiktok #foryoupageofficiall #unfreezed_my_id_tiktok