@alfaz_e_nayab7: کبھی کبھی دو لوگ ایک دوسرے سے صرف چند گلیوں کے فاصلے پر ہوتے ہیں، مگر ان کے درمیان وقت، حالات، رسم و رواج، مجبوریوں اور پورے زمانے کی دیوار کھڑی ہوتی ہے۔ فاصلے میلوں کے نہیں ہوتے، بعض اوقات صرف ایک قدم کا راستہ بھی پوری زندگی جتنا لمبا لگتا ہے۔ کچھ محبتیں قریب ہو کر بھی نصیب نہیں بنتیں، اور کچھ لوگ دل میں ہمیشہ رہتے ہیں مگر زندگی میں کبھی نہیں ملتے۔ 💔🥀 #SadPoetry💞 #Foryou💞 #LoveQuotes💞