@bilalpti011: علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر جو گفتگو کی انہوں نے کہا کہ لوگ نکلنے کے لیے تیار ہیں لوگوں کے اندر بہت جذبہ ہے کوئی مایوسی نہیں ہے انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ سزا سنا کر ہمیں پکڑ لیں گے لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ گھر بیٹھ جائیں گے سمینہ پاشا #bilalpti #freeimrankhan #imrankhanpti #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے