@najijuttshahzada: ساری عمر اِسی جستجو میں رہا کے میرے اپنے خوش رہیں اُن کے چہروں پر اِس خوشی اور مسکراہٹ کوبرقرار رکھنے کیلئے اتنی انتھک محنت درکار تھی کےمیں یہ تک بھول گیا کے میرا اپنا بھی کوئی چہرہ کوئی وجود ہے مگر جب وقت بدلا تو سب سے پہلے میرے اپنے چہرے نے مجھے پہچاننے سے انکار کر دیا۔ میں ان دو آنکھوں سے دیکھا کرتا تھامیرے اپنے ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے ہیں. ہرمشکل میں میراساتھ دیں گے۔میرے یہ اپنے میرے دکھ سکھ کے شریک ہیں۔۔ مگرخوش فہمی اور بھروسے کی پٹی جب آنکھوں سے ہٹی تو سب سے پہلے جو خیال میرے دل میں آیا..؟؟؟(کےکاش میں اندھا ہوتا) زندگی کا یہ وہ تلخ تجربہ تھا جو میں اپنی ذات سے بھی کبھی شئر نہیں کر پایا۔۔ کیونکہ مجھے اپنی ذات کو بے خبر رکھ کے ابھی اور بھی بہت سارے ایسے تلخ تجربے کرنے ہیں۔۔ اس لیئے میں اب خود کو بیکار،بےوقوف، اور پاگل ظاہر کرتا ہوں۔۔ اور روز ان تجربات سے گزرتا ہوں کیوں کے میں نے خود کو بتایا ہے کہ میں پاگل ہوں اگر آپ اس تجربے سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو آپ بھی خود کو ایسا ہی ظاہر کریں۔۔۔ شکریہ تحریرنگار: جٹ شہزادہ آفیشل رائٹر #viewsproblem😭 #tiktokviralpost? #tiktokforyoupage #fypシ゚ #pleaseunfrezzemyaccount🥺