@abidkham37: ۔ریٹائرڈ برگیڈیر حنیف اللہ رحمان اللہ خان اور اسد اللہ خاں کے کوششوں سے گاؤں راحت کوٹ والوں کے لئے تحفہ اے ڈی پی نیسپاک اور اور خصوصآ اڑایا فضل فاروق صاحب کا شکریہ جنہوں نے اس منصوبے پر خصوصی طور پر توجہ دینے ہوئے ہمارے گاؤں کا ایک بڑا مسئلہ حل کردیا Viral video by all social media