سارے مرنے والوں پر موت تو نہیں آتی،
ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے۔
❤️🩹
2026-07-22 10:02:35
1
La-Hasil :
اللہ اپکو کبھی اداس نہ کرے میری بہن 🤲🤲🤲
2026-07-22 09:01:01
1
🤠🥀š❤️🩹ṣ̌ãĝãř❤️🩹ž🥀🤠 :
تنہائی اور دُکھ کا احساس جب حد سے بڑھ جائے تو انسان اکثر اپنے ارد گرد ایسے کندھے تلاش کرتا ہے جہاں سر رکھ کر وہ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکےلیکن زندگی کے کسی موڑ پر ایک ایسا وقت بھی آتا ہے جب شور مچاتی ہوئی دنیا میں آپ خود کو بالکل اکیلا پاتے ہیں یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے دُکھ بانٹنے والا کوئی نہیں اور آپ کی خاموش سسکیوں کو سننے والا کوئی موجود نہیں
2026-07-22 09:25:07
0
A_L-S_A :
2026-07-22 10:43:09
0
💃*_Miss cutie_*💃 :
2026-07-22 10:43:52
0
zanjabeel khan :
:تیری تصویریں ہمارے لئے سرمایہ حیات ہیں
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی
2026-07-22 10:02:17
1
🤠🥀š❤️🩹ṣ̌ãĝãř❤️🩹ž🥀🤠 :
lajawab 🥀
2026-07-22 09:25:11
0
𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍 ✔ :
جلائے رکھوں گی صبح تک میں تمہارے رستوں میں اپنی آنکھیں
مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا
2026-07-22 10:36:21
0
🍃SajjadAshiq ھوت Baloch🍃 :
Q? sister
2026-07-22 08:43:56
2
To see more videos from user @plwishakhan09palvi, please go to the Tikwm
homepage.