@multan_updates40: آج ملتان میں بارش کہاں کہاں ہوئی؟ میں ڈریم گارڈن سے گزرا، یہاں تھوڑی بارش ہوئی، بلال چوک یا ڈبل پھاٹک تک بارش تھی، اس کے آگے بارش کا نام و نشان نہیں تھا۔ آپ بتائیں، آپ کے علاقے میں بارش ہوئی یا نہیں #MultanUpdates #weather #ExploreMultan #tiktokpakistan #Multan