@x.elios._: کچھ چیزیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتی؛ جیسے اُس شخص کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دینا، جس کا ساتھ تم نے ہر دعا میں اللّٰہ سے مانگا ہو۔۔ 🦋🎶/~ ... #fyp #taekook #goviral #trending #viral
تو میں اپنی پوری زِندگی کا تجربہ بتاتی ہوں ہم بچپن میں یاں تو لاڈلی اولاد ہوتے ہیں یاں وہ اولاد ہوتے ہیں جن کو اہمیت نہیں دی جاتی ہمیں لگتا ہے کے ہم بڑے ہو جائیں گے جوان ہوجائینگے تو سب کُچھ ٹھیک ہو جائیگا مگر ہم یہ نہیں جانتے کے جوان ہونا کیا ہوتا ہے یہ دنیا کتنی دھوکے باز ہوتی ہے پھر ایک وقت آتا ہے کے ہم جوان ہوجاتے ہیں پھر ہمیں جانے انجانے میں کسی نہ اہل اِنسان سے لگاؤ ہو جاتاہے ہمیں لگتا ہے کے وہ تو محبت ہے کتنے بے وقوف ہوتے ہیں نہ ہم نئی نئی محبت میں اپنے دِل کے سارے موسم کسی ایسے اُجرے دِل کو دے دیتے ہیں جو فطرتاً اُجرنا جانتا ہو ہمیشہ یاد رکھیں اگر آپ ایک لڑکی ہیں تو کبھی کسی مرد کی محبت میں مُبتلا نہ ہو مرد کبھی اُس عورت سے شادی نہیں کرتا جو خود اُس کی طرف رجوع کرے مرد اپنی عورت خود چُنتا ہے اور اگر اگر آپ مرد ہیں تو کسی ایسی عورت سے محبت نہ کریں جو آپکو آپکی ماں کی طرح نہیں سنبھال سکتی مختصر عورت کے پیچھے مت رولیں عورت ہمیشہ اپنی مرضی کے مرد کے قابو آتی ہے اپنی جوانی کے خوبصورت سال کسی ایسے انسان پر مت ضیاء کریں جو آپ کا ہونا ہی نہیں چاہتا محبت اِتنی ہی ضروری ہے تو انسان اللّٰہ سے کیوں نہیں کرتا
2026-07-22 20:24:02
0
S.Saifi🌹 :
simple hai 2 clips ko same timeline pr rakh kar 1 ki opacity ko 50 kardo or song ke lyrics lagado urdu text main or hogya but good
2026-07-22 18:06:32
1
°𝐌•°💗🦢 :
tutorial deinn plzz😭
2026-07-22 09:35:01
1
Sariii :
nice 🙂
2026-07-22 18:29:37
0
Seven&Me :
💜💜💜
2026-07-22 14:53:01
1
$oreign :
😥😥😥
2026-07-22 17:46:41
0
<[kookie)★ (sana]> :
army mujhe spot ki bahut jarurat hai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-22 13:14:37
1
To see more videos from user @x.elios._, please go to the Tikwm
homepage.