@anakkuliner: Cemilan sehat gak pake minyak!! Isinya buah2an dan sayuran.. uda gitu gak pake gula, msg dan pengawet.. Seenak itu @APELICIOUS OFFICIAL 🔥🔥🔥 #fyp

Felix Kurniawan
Felix Kurniawan
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 22 July 2026 08:32:13 GMT
13241
166
2
19

Music

Download

Comments

3ccup_ccakess.1
✨kanza_au✨ :
k2
2026-07-22 08:38:42
0
sergioaritonang
gioo? :
pertama bang
2026-07-22 08:37:39
0
To see more videos from user @anakkuliner, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ لڑکا غریب تھا، لیکن خواب غریب نہیں تھے۔ باپ نے مزدوری کرکے اسے پڑھایا، ماں نے اپنی ضرورتیں روک کر اس کی فیس جمع کروائی۔ وہ ہر امتحان میں یہ سوچ کر بیٹھتا تھا۔ کہ وہ ایک دن اپنی ڈگری ہاتھ میں لے کر گھر آئے گا تو باپ سے کہے گا:
وہ لڑکا غریب تھا، لیکن خواب غریب نہیں تھے۔ باپ نے مزدوری کرکے اسے پڑھایا، ماں نے اپنی ضرورتیں روک کر اس کی فیس جمع کروائی۔ وہ ہر امتحان میں یہ سوچ کر بیٹھتا تھا۔ کہ وہ ایک دن اپنی ڈگری ہاتھ میں لے کر گھر آئے گا تو باپ سے کہے گا: "اب آپ کو مزید مزدوری نہیں کرنی پڑے گی۔" پھر وہ دن بھی آیا۔ ڈگری ہاتھ میں تھی، کپڑے استری کیے ہوئے تھے، جوتے صاف تھے، اور دل میں ایک یقین تھا کہ آج شاید قسمت بدل جائے۔ وہ انٹرویو کے کمرے میں داخل ہوا۔ اس سے سوال پوچھے گئے، اس نے ہر سوال کا جواب دیا۔ پھر آخر میں پوچھا گیا: "سفارش کس کی ہے؟" وہ چند لمحے خاموش رہا… پھر بولا: "سر… میری سفارش میری ڈگری ہے، اور میرے والد کی ساری عمر کی محنت۔" کمرے میں خاموشی چھا گئی۔ اسے کہا گیا: "اچھا، ہم آپ کو بتا دیں گے۔" وہ باہر نکل آیا۔ دروازے کے باہر ایک دوسرا امیدوار کھڑا تھا۔ نہ اس کے ہاتھ میں اتنی ڈگریاں تھیں، نہ اتنی تیاری… مگر اُس کے ساتھ ایک فون تھا۔ ایک کال ہوئی، ایک نام لیا گیا، اور فیصلہ ہو گیا۔ کچھ دیر بعد وہی نوجوان اندر بلایا گیا۔ اس سے پوچھا گیا: "بتاؤ، اس تصویر میں کتنے خرگوش ہیں؟" وہ مسکرا کر بولا: "سر، ایک۔" جواب آیا: "ٹھیک ہے، آپ منتخب ہوگئے۔" اور جس نے برسوں پڑھ کر ہر سوال کا درست جواب دینا سیکھا تھا، وہ باہر بیٹھا صرف یہ سوچتا رہ گیا "کاش میرے پاس بھی کسی بڑے آدمی کا فون ہوتا…" گھر پہنچا تو ماں نے دروازہ کھولتے ہی پوچھا: "بیٹا… کیا ہوا؟" وہ کچھ دیر خاموش کھڑا رہا۔ پھر ڈگری ماں کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولا: "امی، ڈگری تو مل گئی… بس اس کے ساتھ نوکری نہیں ملی۔" ماں نے بیٹے کی طرف دیکھا، پھر ڈگری کو دیکھا، اور آنکھیں پونچھ کر بولی: "کوئی بات نہیں بیٹا، اللہ بہتر کرے گا۔" مگر اُس رات ماں کے سونے کے بعد باپ دیر تک جاگتا رہا۔ اس نے خاموشی سے اپنی پرانی مزدوری والی قمیض دیکھی اور شاید پہلی بار اسے محسوس ہوا کہ اس نے اپنے بیٹے کو پڑھا تو دیا، مگر اُس دنیا سے نہیں لڑ سکتا جہاں کبھی کبھی قابلیت سے پہلے سفارش دیکھی جاتی ہے۔ یاد رکھنا… سفارش صرف ایک نوکری نہیں چھینتی، کبھی کبھی وہ ایک پورے گھر کا خواب چھین لیتی ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ جس نوجوان کو ہم کہتے ہیں: "محنت کرو، کامیابی ضرور ملے گی…" وہ شاید ہم سے صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہو: "اگر کامیابی کے دروازے کی چابی میری محنت نہیں بلکہ سفارش ہے، تو پھر میں اپنی زندگی کے اتنے سال کس چیز کے لیے جلاتا رہا؟" یہ سوال اُس نوجوان کا نہیں… پورے معاشرے کے ضمیر کا ہے۔ #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral

About