@talhamobilezoneflagship: 🤖 HONOR Robot Phone — مستقبل کا اسمارٹ فون! 🔥 AI سے چلنے والا دنیا کا منفرد Robot Phone بہت جلد چین میں لانچ ہونے جا رہا ہے۔ ✨ 200MP AI Robotic Gimbal Camera 🎥 خودکار Subject Tracking 📸 پروفیشنل Cinematic Video Experience ⚡ Snapdragon 8 Elite Gen 5 (متوقع) 🔋 تقریباً 6000mAh Battery (متوقع) کیا یہ 2026 کا سب سے انوکھا فلیگ شپ فون بننے والا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇🔥 #HonorRobotPhone #Honor #AIPhone #RobotPhone #huewai