تم اُس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جس کو سفر کے آخر میں پتہ چلے، کہ وہ سارا راستہ ہی غلط تھا، کیونکہ یہ تھکن جسم کی نہیں، روح کی ہوتی ہے، قدموں کی نہیں، یقین کی ہوتی ہے، جب انسان دن رات محنت کرے، وقت لگائے، قربانیاں دے، اور آخر میں سمجھے کہ سب بیکار گیا، تو اندر کچھ ٹوٹ جاتا ہے، سب سے زیادہ درد اس بات کا ہوتا ہے کہ واپس پلٹنے کا وقت بھی نہیں بچتا، نہ عمر رہتی ہے نہ حوصلہ، لوگ کہتے ہیں دوبارہ شروع کرو، پر وہ نہیں جانتے کہ دوبارہ اٹھنے کے لیے بھی کچھ بچا ہونا چاہیے، غلط راستہ صرف وقت نہیں کھاتا، بھروسہ، امید، خود اعتمادی سب کھا جاتا ہے، پر حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ تھکن بیکار نہیں جاتی، یہی تھکن تمہیں بتاتی ہے کہ آئندہ کہاں نہیں جانا، یہی ہار تمہیں سکھاتی ہے کہ سچ کیا ہے، غلط راستہ بھی رائیگاں نہیں جاتا اگر اس نے تمہیں سچ دکھا دیا ہو، تو ہاں، تھکاوٹ بہت ہے، پر یہ آخر نہیں، یہ صرف اس بات کا اشارہ ہے کہ اب صحیح راستے کا وقت ہے، اور جو ایک بار غلط چل کر گرے، وہی سب سے مضبوط کھڑا ہوتا ہے، کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے کہاں نہیں گرنا
2026-07-25 10:28:50
15
Imran Nazir :
میری نہیں بنتی لوگوں سے اب
مجھے راس صرف تنہائی ہے 💫
2026-07-23 06:03:04
15
خاموش داستانِ دل🥀 :
نہیں سنبھلا دل میرے سنبھالے
2026-07-25 12:38:12
2
💞 Nainaksh 🖤. :
🥀:دل ہی تو ٹوٹا ہے مر تھوڑی نہ گے ہیں 🙃
2026-07-26 20:33:30
0
My Bestie is my whole world😫♥ :
جا عشق پے میرے چلا لے اپنی مرضیاں ۔۔۔۔۔🤌🫠
2026-07-23 11:11:10
9
꧁༒☬𝓐𝓵𝓲 𝓝𝓪𝔀𝓪𝔃.333☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-22 20:20:01
8
꧁🦋🦋𝐃 𝐌 𝐂🦋🦋꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-25 07:26:08
3
🖤I'm bekar girl🖤 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 05:45:45
1
Asad Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-24 18:06:43
3
Sikanaer Sad Boy :
🥰🥰🥰
2026-07-25 02:04:32
3
Talha Bandija 😊 :
❤️
2026-07-25 12:32:00
2
Taیab Aعw...🥀 :
👍👍👍
2026-07-26 07:40:45
1
🥷فبیحہ 🧸💗 :
😫❤️🩹
2026-07-23 17:32:27
5
♡︎ Ṃℯℯℛợ ♡︎ :
🫠🫠🫴🏻@Aqsa sheikh
2026-07-25 20:40:07
2
ISRAR BALOCH :
💓💓💓
2026-07-25 23:50:06
2
❣️🍀🍃❣️ :
❤️❤️❤️
2026-07-26 10:28:55
1
Malik Usman :
😭😭😭
2026-07-26 14:50:24
0
🇱🇨Mohib 333(_;) sarkar🇱🇨 :
❣️❣️❣️
2026-07-26 22:10:16
0
Q. :
@haidii.039 😭❤️
2026-07-26 10:17:32
2
waleed abass :
❤️❤️❤️
2026-07-25 15:42:34
2
To see more videos from user @x75rezx, please go to the Tikwm
homepage.