@inayanoor112: الحمدللہ اُس رب کے لیے جس نے ہماری ہر کمزوری کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیا، ہماری ہر لغزش کے باوجود ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازا، اور ہر نئے دن کے ساتھ ہمیں اپنی طرف لوٹنے کا ایک اور موقع عطا فرمایا۔ اُس کی مہربانی کا کوئی شمار نہیں۔ #Allah #Islamic #fyp #Mashallah❤️ #IslamicVideo