@sanam_writes04: دو کنارے ہیں ہم... میں اور تُو۔ بیچ میں وقت، مجبوریوں اور فاصلوں کا ایسا دریا بہتا ہے جسے نہ ہم پار کر سکتے ہیں نہ اسے ختم۔ دل چاہتا ہے کہ کسی طرح ملیں، ایک دوسرے سے جڑ جائیں، مگر ہر کوش کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ہم مقدر کے دو کنارے ہیں جو ساتھ ہو کر بھی ہمیشہ جدا رہیں گے- دو کنارے... میں اور تُو۔ سچ ہے کہ ہمارے بیچ فاصلے ہیں، مگر دونوں ایک ہی دریا سے سیراب ہوتے ہیں۔ شاید ملنا مشکل ہے، جڑنا اور بھی مشکل... مگر محبت کے اپنے راستے ہوتے ہیں۔ بس یہی حقیقت ہے کہ کچھ رشتے اتنے قریب ہو کر بھی اتنے دور رہ جاتے ہیں کہ ان کا ملنا صرف دعا بن کر رہ جاتا ہے۔ #namaljheelmianwali #fyp #jheel #peace #nature
Hayeeee...😭 already Zindagi se larh Rahi hu or uper se aisi videos samne ajati hai...kasam se Dil phat Raha hai...💔💔😭😭
2026-07-23 09:33:18
17
❤فـراز کـی شـازمـیـن❤ :
Miss you papa😭
2026-07-23 11:36:21
2
Account not found :
caption plzzz
2026-07-23 07:39:27
6
Pathani :
caption da do yr 😭🤌
2026-07-23 06:42:59
7
𓆩Selenophile♡🦋 :
caption please 🫠
2026-07-23 06:48:36
3
🌷 :
song name?
2026-07-23 14:04:33
0
🦁محمد عبداللہ فخر🦁 :
caption❤️
2026-07-23 07:22:02
2
Alone#boy#🥺🥺❤️🩹🫠# :
pher kabi ni Mila jata 🥺🥺
2026-07-22 16:29:14
5
Ayesha_Murtzai🫧🧡 :
ufff
2026-07-23 06:19:30
4
❤️🌸 :
دو کنارے ہیں ہم... میں اور تو۔ بیچ میں وقت مجبوریوں اور فاصلوں کا ایسا دریا بہتا ہے جسے نہ ہم پار کر سکتے ہیں نہ اسے ختم دل چاہتا ہے کہ کسی طرح ملیں، ایک دوسرے سے جڑ جائیں، مگر ہر کوش کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ہم مقدر کے دو کنارے ہیں جو ساتھ ہو کر بھی ہمیشہ جدا رہیں گے۔ دو کنارے میں اور تو۔ سچ ہے کہ ہمارے بیچ فاصلے ہیں، مگر دونوں ایک ہی دریا سے سیراب ہوتے ہیں۔ شاید ملنا مشکل ہے، جڑنا اور بھی مشکل ... مگر محبت کے اپنے راستے ہوتے ہیں۔ بس یہی حقیقت ہے کہ کچھ رشتے اتنے قریب ہو کر بھی اتنے دور رہ جاتے ہیں کہ ان کا ملنا صرف دعا بن کر رہ جاتا ہے۔
2026-07-23 07:49:10
2
🕊️✨💗 :
1st
2026-07-22 09:36:30
3
"SaNa Maلik" :
please sport me guys many SCS ko join Kia h please sport 🥺🥺