@btw_khadija19: تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ ؟ کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ بلکل ویسے ، جیسے تم ہو ! جازب، پرکشش، طلسم طاری کرنے والی نگاہیں تم پر آکر ساکت ہوتی ہیں۔ جہاں تم موجود ہو۔۔ وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا؟ 🫠👑 #fyp #fypシ゚viral #foryou #foryoupage