یہ پیر میرے گاؤں کا ہے اس کی وجہ سے میں معذرت چاہتا ہوں
2026-07-23 01:03:01
514
Muhammad ARIF :
سعودی عرب میں نہ کوئی پیر دیکھا نہ فقیر دیکھا نہ کوئی جادو ٹونہ ،بس دیکھا تو اپنے رب سے مدد مانگتے ہوئے
2026-07-27 05:53:34
774
Dr Younis666 :
Pakistan zindabad
2026-08-27 21:04:09
0
RAshu :
پیر صاحب تھوڑا اور آگے جاؤ نا 😁😂
2026-07-26 10:59:14
262
Dr_ Sunny :
✿:بابا جی، مجھے ایسا تعویذ بنا کر دیں کہ میں سوؤں اپنے گھر اور اٹھوں آپ کے گھر۔
2026-07-23 15:42:28
213
Pind آلا :
جو بھی ہے مگر اس پیر صاحب نے اللہ تعالیٰ پے پورا یقین کیا پورا بھروسہ کیا اور پتا نہیں اپنے دل میں اللّٰه پاک کا کتنا زکر کیا ہو گا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پے کتنے بار درود شریف پڑھا ہو گا اگر یہ گناہگار ہے تو اللہ تعالیٰ کا ہے ہمارا نہیں اس نے اللّٰه پاک سے کہا ہو گا میری عزت رکھ لے میرے مان رکھ لے باقی میرا اللّٰه پاک بہتر جانتا ہے اور بڑا رحم کرنے والا ہے بخشنے والا مہربان ہے
2026-07-26 06:47:47
244
Muhammad Touqeer :
🚶:پیر صاحب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ کبھی بھی کنارہ نہیں چھوڑتے 😂
2026-07-23 21:13:04
114
Hadi :
is ko kaho thora agy ja k dekhai
2026-07-22 13:00:00
94
malikarfan2517 :
بھائی اس کی جرت تو ھے نہ اور اپنے رب پر اعتماد بھی
2026-07-24 04:55:15
83
Syed Ali Hassan Sherazi :
mera sohna peer yadhi da
2026-07-28 03:38:05
8
🇵🇰 qasim ali :
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️
2026-07-22 16:33:15
95
Animated Videos :
جس ملک کے پیر دریاؤں کے رکھ موڑ دیں اسلک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔۔
2026-07-23 05:34:59
65
Queen 🩷 :
koi friend ship kr lo yr
2026-07-28 10:13:31
16
HAFEEZ :
thora Agay Bajo peer sab ko 😁
2026-07-26 17:58:08
8
maskeenullahkhan137 :
اللہ پاک نیک بندوں کی دعا قبول کرلیتا ہے ❤️❤️
2026-07-26 13:41:10
15
hafizjamal009 :
کسی کا باپ بھی نہیں کچھ کر سکتا جب تک زمانے کو بلانے والا اللہ نا چاہے
2026-07-31 00:15:30
14
Fahad+Ahmed 804🥏 :
chalo esi bahane nah to liya 😂😂
2026-07-27 10:10:36
5
Kashif Khan :
توبہ استغفِرُاللہ
2026-07-26 06:40:41
10
Hameed raja :
رب اپنے بندوں کے معاملات اچھی طرح جانتا ہے ہمیں اس میں نہیں پڑنا چاہیے کون کیا ہے کیسا ہے
2026-07-26 05:58:09
12
Mk Waleed :
پیر صاحب کی آخری رسومات سوموارکو ڈیرے پر ہوں گی
2026-07-26 14:36:23
9
Mudassir Javaid :
:پیر صاحب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ کبھی بھی کنارہ نہیں چھوڑتے 😂
2026-08-20 12:33:44
7
🥊The One🥊 :
peer Saab Thora aga sa ho kr aao
2026-07-22 17:56:24
19
makhangujjar :
جب پانی رک جاے تو بتانا
2026-07-26 13:46:52
7
GM .sons LoFt🕊️🇮🇪 :
peer sab bahot naik admi hay agr center may bi chala jaye ga to derya 1 dam say ruk jaye garenty k 7 kehta hun
2026-07-30 15:04:58
5
To see more videos from user @akash_khan172, please go to the Tikwm
homepage.