@unkn0wn._238: :زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔❤️🩹🥲💔 " #foryou #foryoupage #unfreezemyacount #growmyaccount✅
same kahani h meri is wqt b ro rhi hon koi khush nh mjhse na koi kamyabi hr trf se dhoky mily ghr waly b dushmn ban gye
2026-07-22 19:15:39
11
it's Malaika ✨ :
I saw this post I can't control my tears 😭🥺😔
2026-07-23 03:00:47
1
haniyajatt :
life is the name of sacrifices
its brightening but with a fake llight 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-23 11:12:12
0
Aع :
same.. Meri b yahi story🥺🥺🥺 kch hasil nhi huwa
2026-07-23 06:53:55
4
sleepy :
یہ دنیا ہم نے ایسے منتخب تو نہیں کی تھی
نہ جانے ہمیں یہاں کیوں بھیجا گیا 🫥😶🌫️نہ ہونے دیے خواب پورے نہ خواہشات یہاں
لوگوں کے مطابق جی لیا سب نے سمجھ لیا بس جی لیا یہاں☺️😶🙃
2026-07-22 19:50:46
5
ℋ𝓊𝓂𝒶♡ :
Mai daily khud ko ye tasali deti Hun😭❤️🩹
2026-07-23 00:32:01
5
RIZWAN🥀 :
jb muhbbat 💔😓 shth chore dyti ha. tu phir duniya ki. sb cheeza app ka shth chore gati ha. 💔😭😭😭😭. App ko akhle he jina phrta ha 💔
2026-07-23 03:07:49
3
☹️بخت✨ :
Qasam sy 🥺
2026-07-22 18:58:20
4
sana Rajput :
2026-07-22 19:44:15
2
complete code of life (islam) :
💔 💔💔 💔💔💔💔💔💔Same
2026-07-22 10:31:54
3
🫀🫰🎀پیاری بنتِ حوا 🐣🦋🌷🕊️ :
Hayeeee 🥲🤌
2026-07-22 20:23:19
1
zain jaffar :
bilkul ase hi hh Aapne waledyn ko ache return nhi kr skte logo ki bate sun rahye hh ye chte bhi hh k Kuch acha kre Apne parents Apne family ke Liye lakin Kuch bhi nhi ho raha ha ab to lgne lga hh log saii kahte hh muje Tere to koi hal. hi nhi🙂🥲 waki mere koi hal nhi agr me kise kabil hote to Kuch ne Kuch kr hi lete
خوابوں کے بازار میں کھڑیں بے چین آنکھیں
حیرتا تکتی رہیں ان چہروں کو۔۔۔
خواب دیکھے بنا ہی جو تعبیر لے گئے۔۔😩🥲
2026-07-23 03:28:19
1
ruhiii :
right Kuch hasil. shu kiya 🥺🥺
2026-07-22 19:42:52
2
❤️🩹🥀 :
i saw this post I can't control my tears 🥺❤️🩹💔
2026-07-22 15:36:45
13
م🚩 :
koi khush h. na h mn khudh khush hn apny liye kisi or ki. zarurat nh 🥰
2026-07-23 05:11:00
1
Self hater🫠💔 :
us🙂
2026-07-23 10:36:30
0
Sadaf shaikh. :
mn har na maane wali ,hr jga se har gai💔
2026-07-23 06:01:24
3
To see more videos from user @unkn0wn._238, please go to the Tikwm
homepage.