@kaptankakhiladi0111: عمران خان جمہوری جدوجہد کی علامت ہے، مزاحمت کا رمز ہے۔5 اگست کو ان کو دو تہائی عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کے جرم میں،آمریت کے سامنے سر نہ جھکانے کے جرم میں 3 سال قید و بند میں پورے ہوجائیں گے۔تمام جمہوریت پسند 5 اگست کو عمران خان سے اظہاریکجہتی کریں۔ #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti