@sherani.054: آئندہ 72 گھنٹوں میں ڈیرہ ڈویژن میں مزید موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔ بارشوں کا زیادہ زور وزیرستان کے پہاڑوں ( مکین، کانیگرم، لدھا ، وانا) اور کوہ سلیمان ( بشمول درازندہ /درابن ) پر رہے گا۔ جبکہ ڈیرہ شہر میں بھی مزید موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ پہاڑوں پر زیادہ بارشیں ہونے کے باعث رودکوہی نالوں میں طغیانی آئے گی۔ چنانچہ آس پاس رہنے والے عوام الرٹ رہیں اور محفوظ رہیں۔