میں پانچواں موسم ہوں
میں رنگِ ہشتم۔۔!!
میں گُم شدہ ستارہ
میں دوسری زمین ہوں
مجھے دریافت کرنے کے لیے
تم پر لازم ہے کہ تم بلا کے ذہین ہو
کہ کچھ راز ، کُند ذہن پہ کھلنے کے نہیں ہوتے۔۔۔♡︎
2026-08-16 09:10:27
2
🇺ѕαɱɑ Kнαи 🇬ɦօʊʀɨ :
اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ہو کر مصلے پہ جوانی رکھ دیں 🥀
ہم ہیں وہ لوگ جو ایک بار کزا ہو جائیں تو پھر کہاں آپ کے جیسوں سے ادا ہوتے ہیں
ہم سے وہ دور ہوئے تُو کچھ اس طور ہوئے جیسے دوری کے سبھی حرف جدا ہوتے ہیں 🫀
2026-08-17 14:48:08
1
Aᴅɪʟ࿐ :
تم نے نبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا
میں نے دنیا کو بتانا ہے کہ محبوب ہو تو تم جیسا۔۔۔۔
2026-07-22 18:21:05
4
Ikram_Almani🤍🦋🥀 :
ہم جیسے ایک بار قضا ہو جائیں تو پھر آپ جیسوں سے کہاں ادا ہوتے ہیں ❤️🌸🥹
2026-07-25 18:02:29
5
🍂آصفہ✨💔 :
beshak 💓🥹
2026-08-01 17:27:39
3
سعید انجم سعید انجم :
2026-08-17 17:26:39
0
Shujahat Khan :
آج دل کر رہا جی بھر کے رو لوں آپ کی اس پوسٹ پر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-15 06:55:09
1
Saeed Saeed Ahamd :
میں پانچواں موسم ہوں
میں رنگِ ہشتم۔۔!!
میں گُم شدہ ستارہ
میں دوسری زمین ہوں
مجھے دریافت کرنے کے لیے
تم پر لازم ہے کہ تم بلا کے ذہین ہو
کہ کچھ راز ، کُند ذہن پہ کھلنے کے نہیں ہوتے۔۔۔♡︎
2026-07-22 20:11:31
9
Mashalahmad :
بندا جیسا ہو ویسی باتیں کرتا ہے۔۔۔
کبھی فضول کبھی فضول ترین۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-08-15 19:26:44
1
kashif pakhrana :
🥰🥰🥰
2026-08-14 10:41:29
2
RAO 🚩❌🔞🔱 :
🖤🖤🖤
2026-08-13 16:49:48
2
Shoaib Aheer8 :
👍👍👍
2026-08-13 08:21:59
2
𝑨𝒓𝒔𝒍━━𝒂━━𝒏 🍂🩶 :
🩶🩶
2026-07-22 15:20:55
3
Dr Naveed Ahmad Umer :
❤️❤️❤️
2026-08-16 11:58:53
1
Ayyat Doll :
🥰🥰🥰
2026-08-18 16:47:34
0
امن پرست 🌿🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-08-15 17:42:37
1
Enna Sona 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 14:16:42
1
Mahr Aziz Nohana :
😥😥
2026-08-16 13:44:18
1
🫀 :
😏
2026-07-26 05:26:48
2
To see more videos from user @khankibaten1, please go to the Tikwm
homepage.