@silent.remindr: بھوک ہمیشہ روٹی کی نہیں ہوتی... کچھ لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے محنت کرتے ہیں، مگر سکون سے سوتے ہیں۔ اور کچھ لوگ دنیا بھر کی دولت جمع کر لیتے ہیں، پھر بھی ان کی خواہشوں کا سفر ختم نہیں ہوتا۔ انسان کو ہمیشہ کمی نہیں تھکاتی... کبھی "مزید چاہیے" کی خواہش بھی اسے ساری زندگی بے چین رکھتی ہے۔ اسی لیے کہا گیا ہے: "پیٹ فقیر کا بھی خالی نہیں رہتا، خواہشیں بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتیں۔" اصل دولت مال نہیں... اطمینان ہے۔ Silent.Remindr 🍂