@rachaelpalmer39: #CookingRecipe #Recipes #EasyRecipe #Cooking #Delicious

rachaelpalmer39
rachaelpalmer39
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 July 2026 10:15:30 GMT
252
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rachaelpalmer39, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ دن پہلے میں نے اس ماں کے لیے ویڈیو شیئر کی تھی، اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم نے ان کے گھر کی ضروری اشیاء، راشن اور روزمرہ کی ضرورت کا سامان مہیا کر دیا۔ جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی محنت کی کمائی میں سے اس ماں کے لیے پیسے بھیجے، اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲 الحمدللہ، آپ سب کی بھیجی ہوئی امانت ایک ایک کرکے اس ماں تک پہنچا دی گئی ہے۔ یہ صرف راشن یا سامان نہیں تھا، بلکہ یہ آپ سب کی محبت، احساس اور انسانیت تھی جو آج ایک ضرورت مند ماں کے گھر تک پہنچی۔ ❤️ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت دے، آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کے لیے ہمیشہ بہت زیادہ دولت نہیں، صرف ایک حساس دل اور مدد کرنے کا جذبہ چاہیے۔ 🥺❤️ الحمدللہ رب العالمین۔ 🤲 آگر کوئی ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کر سکتے ہیں 03469034653 #creatorsearchinsights #vairal_video_tiktok #viral #foryoupage #viraltiktok

About