شوکت خانم تیرا احسان نہیں بھولے گے جو ہیرا تراشا ہے آپ نے کروڑوں اربوں میں ایک ہے
2026-07-22 16:32:10
2100
Your Choice Records YCR :
اس ماں کو شاید پتا نہ ہو اسکا بیٹا ظالموں کے ہاتھوں بےگناہ قید ہے اور ستر سال کی عمر میں وہ اذیتیں برداشت کر رہا ہے جو شاید ایک جوان بھی برداشت نہ کر پائے ۔
2026-07-22 19:40:27
908
rebel🇵🇰 :
ایک ایسی بہادر ماں❣️جس نے ایک ایسا بہادر بیٹا جنم دیا ہے۔جس کی دلیری تاریخ میں لکھا جائے گا
2026-07-23 01:44:57
298
سب کی نا پسندیدہ لڑکی 😭 :
شوکت خانم اللّه پاک آپ کو جنت الفردوس میں سب سے اعلی مقام دے آمین
25 کروڑ عوام پر آپ کا بہت بڑا احسان ہے
2026-07-22 17:49:42
671
Syed kaleem Haider Naqvi :
جب بھی 804 کا ذکر ہوتا ہے شخص سمے یاد انے لگ جاتا ہے
اب تو واپس اگیا مرشد
اکھیاں ترس کریں
دیدار بھی خط
2026-07-22 15:57:44
189
Imran khan804 :
ماں جی تحجھے سلام
2026-07-22 17:36:07
174
Dinga pigeons :
love khan🥰
2026-07-23 09:02:52
1
saeed :
great mom ke great son 💗
2026-07-22 17:42:00
3
Shah Sahab :
mashaallha
2026-07-22 15:26:00
5
Sadia bibi Sadia :
Allah pak inky darjat buland krye....
2026-07-23 01:20:23
37
Madina Vibes🇵🇰🇸🇦 :
لفظ کہاں سے لائیں شکریہ ادا کرنے کیلئے؟
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-07-22 23:00:28
82
user6272780607411 :
yhi frq hai imran or 2sry politicians main ..un k kisi ki death hti tu special jgain hain dfnany k liya or imran ne apni walida ko sb k sath dfnaya hoya..Allah in sb k drjaat buland krn Ameen
2026-07-22 20:35:25
9
Bilal Sahib :
2026-07-22 16:12:44
43
rehan khan4412 :
اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-07-22 16:30:58
26
Ch Qasim Amin :
یہ سبق ہے ہمارے لئے بھی کہ کردار ایسا بناؤ کہ لوگ آپکی وجہ سے آپکے پیاروں سے بھی پیار کریں