@imalvi1: گوگل بھی ان 5 جگہوں کا اصل حسن نہیں دکھا سکتا! 😍 پاکستان کی یہ دلکش جگہیں ایسی ہیں جن کی اصل خوبصورتی صرف اپنی آنکھوں سے دیکھنے پر ہی محسوس ہوتی ہے۔ گوگل میپس صرف راستہ دکھاتا ہے، ان مناظر کا جادو نہیں❤️ اس Reel کو Save کریں، یہ چھپے ہوئے خزانے آپ کے اگلے سفر کا انتظار کر رہے ہیں! 📌❤️ #GilgitBaltistan #Skardu #Hunza #pakistani #northernareasofpakistan