@na136_okara: ایل اے 32 اور ایل اے 33 (ہٹیاں بالا) میں مسلم لیگ (ن) کے لیے زبردست عوامی پذیرائی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں کے لوگوں کی سیاسی بصیرت، حقیقت پسندانہ سوچ اور تعلیم سے لگاؤ مثالی ہے۔ وسائل کی کمی کے باوجود پہاڑوں پر مقیم خاندانوں کے بچے قائد اعظم یونیورسٹی جیسے اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ساڑھے سات ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹھا عام شہری بھی ملک بھر کے انتظامی نظام کی خبر رکھتا ہے۔ یہ شعور اور سیاسی دانشمندی واقعی قابلِ تحسین ہے۔ #SherInKashmir