@silent_yaadein: #PUBGMOBILE #PUBG #PUBGlover #PUBGclips #Gaming وہ چھوڑ کر جاتے وقت سب کچھ جانتے ہوتے ہیں… یہ بھی کہ ان کے بعد یادیں رہ جائیں گی… یہ بھی کہ وہ یادیں تکلیف دیں گی… لیکن پھر بھی وہ چلے جاتے ہیں… کیونکہ چھوڑنے والوں کے لیے جانا آسان ہوتا ہے، اور رہ جانے والوں کے لیے جینا مشکل… محبت ختم نہیں ہوتی… بس ایک انسان چلا جاتا ہے، اور دوسرا اُس کی یادوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے۔