صحیح مسلم شریف.919
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم مریض یا مرنے والے کے پاس جاؤ تو بھلائی کی بات کہو کیونکہ جو تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ کہا : جب ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فوت ہو گئے تو میں نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ابوسلمہ وفات پا گئے ہیں ۔ آپ نے فرمایا :’’ تم ( یہ کلمات ) کہو : اے اللہ ! مجھے اور اس کو معاف فرما اور اس کے بعد مجھے اس کا بہترین بدل عطا فرما ۔ ‘‘ کہا : میں نے ( یہ کلمات ) کہے تو اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کے بعد وہ دے دیے جو میرے لیے ان سے بہتر ہیں ، یعنی محمد ﷺ ۔ ☺️
2026-08-11 17:29:47
5
Junaid :
👍
2026-07-23 10:45:19
2
حافظ غلام محمد بن قابل خان :
کیا بات ہے
2026-07-23 06:34:39
2
muhammad imran :
2026-07-24 06:46:00
2
kashi :
@🤠Mr.(Mzi)💐:صحیح مسلم شریف.919
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم مریض یا مرنے والے کے پاس جاؤ تو بھلائی کی بات کہو کیونکہ جو تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ کہا : جب ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فوت ہو گئے تو میں نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ابوسلمہ وفات پا گئے ہیں ۔ آپ نے فرمایا :’’ تم ( یہ کلمات ) کہو : اے اللہ ! مجھے اور اس کو معاف فرما اور اس کے بعد مجھے اس کا بہترین بدل عطا فرما ۔ ‘‘ کہا : میں نے ( یہ کلمات ) کہے تو اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کے بعد وہ دے دیے جو میرے لیے ان سے بہتر ہیں ، یعنی محمد ﷺ ۔ ☺️
2026-09-04 14:32:27
1
Arshad Raja💖💖 :
شیر جلال صاحب زندہ باد
2026-08-22 14:43:05
2
Farhan Sheikh :
سبحان اللہ❤️
2026-07-22 18:28:05
3
muhammad imran :
ماشاء االلہ
2026-07-24 06:46:21
1
ZOHAN BORHAN :
ما شاءاللہ
2026-07-31 05:46:18
1
🌹Aana Sunni Aana bareilvi 🌹 :
2026-07-22 18:04:03
1
Nisar Ahmad :
2026-08-21 10:47:34
1
🅼.🆂🅰🅻🅼🅰🅽ツ :
Mashallah🥰
2026-09-08 16:44:15
0
To see more videos from user @ha5eeb.edits, please go to the Tikwm
homepage.