@ptijhang999: ہم جتنی بھی تکلیف میں ہوں ہمیں ہسپتال نہیں لے جایا جاتا ، عالیہ حمزہ کی طبیعت خراب ہوئی تو بتایا گیا اوپر سے آرڈر آیا ہے پی ٹی آئی والے چاہے مر جائیں اندر ان کو ہسپتال نہیں لے کر جانا۔۔۔ فلک جاوید خان##ptijhang #imrankhan #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #pti