@kingyamaha7: ہر کسی کے بس کی بات نہیں کہ 45 سال پرانی بائیک کو دیکھ کر لوگ پوچھیں: "یہ نئی ریسٹور ہوئی ہے یا فیکٹری سے ابھی نکلی ہے؟" 😅 نوٹوں سے ہر کوئی بائیک خرید لیتا ہے، لیکن شوق سے تاریخ سنبھالی جاتی ہے۔ 🏍️❤️#2stock #fypplppppppppppppppp #King #japan #pakistan